تاجر کون ہے ؟

تاجرسے مراد وہ فرد لیا جاتا ہے کہ جو فنانشل مارکیٹ میں خرید و فروخت کرتا ہے جس کا بڑا مقصد تجارتی لین دین کو مکمل کرنا ہوتا ہے - دوسرے الفاظ میں تاجر کو خرید کرنی ہوتی ہے ایک ایسٹ کی کم قیمت پر اور فروخت کرنی ہوتی ہے ذیادہ قیمت پر اور قیمت خرید اور فروخت کا فرق دراصل اُس کا نفع ہے

آج تاجر اپنے گھر یا دفتر سے بذریعہ انٹر نیٹ فنانشل مارکیٹ میں کام کرسکتے ہیں اس کام کے لئے اُن کو انسٹال کرنا ہوتا ہے تجارتی پلیٹ فارم اپنے کمپیوٹرز میں

تاجر کس طرح بنا جائے ؟

تاجر بننے کے لئے دو طریقے ہیں خود سے حاصل کیا گیا علم اور خصوصی کورسسز بہرحال کامیابی کا ذیادہ تر انحصار آپ کے تجربہ پر ہے اسی وجہ سے ہم پہلی تجویز آپ کو ڈیمو اکاونٹ کھولنے کی دیتے ہیں کہ جس میں آپ بغیر رسک کے کما سکتے ہیں

ابتدائی تجارتی تجربہ حاصل کرنے کے بعد آپ کے لئے یہ فیصلہ کرنا آسان ہوجائے گا کہ آیا یہ آپ کے لئے بہتر ہے کہ نہیں آگر آپ تیار ہیں تو لائیو تجارتی اکاونٹ کھولیں اور تجارت کا آغاذ کریں

ہم اپنے صارفین کو کیا پیش کرتے ہیں ؟

انسٹا فاریکس مقابلہ جات

تجارتی مقابلہ جات اور کیمپینز ڈیمو اور لائیو اکاونٹس کے مابین منعقد کئے جاتے ہیں جن کی سالانہ انعامی پانچ لاکھ ڈالرز تک کی ہے جو کہ انسٹا فاریکس کے فوائد میں سے ایک ہے - کمپنی کے مقابلہ جات اور مہمات میں حصہ لیتے ہوئے کمپنی کا ہر صارف بے شمار انعامی رقم کے علاوہ شاندار گاڑیاں بھی جیت سکتے ہیں

کمپنی کی خبریں

کمپنی کی سروسز کے حوالے سے تازہ ترین اور اہم خبریں ، خصوصی پیشکش ، ٹیکنالیوجیز کی نیوز اور اس کے ساتھ ساتھ انسٹا فاریکس کے مقابلہ جات اور مہمات کے نتائج کی اشاعت صارف کو اس قابل کرتی ہے کہ وہ کمپنی میں ہونے والے کسی بھی تازہ ترین کام / موقع کے متعلق جان سکیں

انسٹا فاریکس ٹی وی نیوز

کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیاں اور تازہ ترین رجحانات جاری ہونے والی خبروں اور تجزیات میں ملتے ہیں اور انسٹا فاریکس ٹی وی چینل پر فاریکس مارکیٹ کے کامیاب کھلاڑی تاجران ان پر بحث کرتے ہیں

ایفی لی ایٹ پروگرامز

انسٹا فاریکس ایفی لی ایٹ پروگرام کی وسعت پر پارٹنر کو اپنی ضرورت اور سہولت کے مطابق پروگرام کو منتحب کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے - ایفی لی ایٹ پروگرام کی ہر قسم آپ کو نفع کمانے کا ایک اہم موقع فراہم کرتی ہے کمپنی کے پارٹنرز کے لئے انسٹا فاریکس نے الگ سے ایک ویب سائٹ بنا رکھی ہے جس میں ایفی لی ایٹ پروگرام کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ تجاویز وغیرہ بھی فراہم کی گئیں ہیں

سیگریگیٹ اکاونٹس

انسٹا فاریکس سیگریگیٹ اکاونٹ سروس صارف کی رقم کے تحفظ کا ایک بہترین ذریعہ ہے - اس سروس کا مقصد صارف کی رقم کا تحفظ کرنا ہے کہ وہ کمپنی میں پیش آنے والی کسی نامناسب صورتحال میں محفوظ رہ سکے - سیگریگیٹ اکاونٹ سروس کے شروع ہونے سے صارف اس رقم کو استعمال کرتے ہوئے تجارت کرسکتا ہے کہ جو اُس کے بنک اکاونٹ میں موجود ہوتی ہے - اس حوالے سے شرائط و ضوابط کو مزید جانیں

انسٹا فاریکس کلب

فوائد ، ریاعت ، بونس یہ تمام انسٹا فاریکس کلب ممبران کا ہی خاصا ہے - کلب کارڈ کا حامل 10 فیصد اضافہ بونس حاصل کرنے کا اہل ہوتا ہے اور خاص ٹرمز پر مقابلہ جات میں حصہ لے سکتا ہے اور تعلیمی سیمینارز وغیرہ پر خصوصی رعایت حاصل کرسکتا ہے

پی اے ایم ایم سسٹم

انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم ایک اعتبار سے باہمی تعاون / اعتماد کا پروگرام ہے انسٹا فاریکس کا ہر صارف پی اے ایم ایم سسٹم میں بطور مینجنگ ٹریڈر ،سرمایہ کار یا ایجنٹ کام کرتے ہوئے ایک مستحکم آمدن حاصل کرسکتا ہے -سرمایہ کارتاجر کے اکاونٹ میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں - تاجر مختلف سرمایہ کاروں سے سرمایہ کاری حاصل کرتے ہوئے اُس سے تجارت کرسکتے ہیں - ایجنٹ سسٹم میں نئے صارفین لاتے ہوئے آمدن حاصل کرسکتا ہے انسٹا فاریکس پی اے ایم ایم سسٹم ایک سادہ مانیٹرنگ ، تیز رفتار اندراج اور نفع کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہے

انسٹا والٹ سسٹم

انسٹا والٹ سسٹم ورچول والٹ سسٹم کو ظاہر کرتا ہے جو کہ انسٹا فاریکس کلائنٹس کے تجارتی اکاونٹس سے لنک ہیں انسٹا والٹ تاجر کو اس قابل کرتا ہے کہ وہ کلائنٹ کیبنٹ کے ذریعہ ایک تجارتی اکاونٹ سے دوسرے تجارتی اکاونٹ میں رقم فوری طور پر منتقل کرسکیں

انسٹا فاریکس کی جانب سے فاریکس آپشن

انسٹا فاریکس کمپنی اپنے صارفین کو آپشن ٹریڈنگ کی سہولت پیش کرتی ہے - بائنری انٹرا ڈے پُٹ اینڈ کال تاجروں کو اس قابل کرتی ہیں کہ وہ پہلے سے جان سکیں اور مستحکم نفع حاصل کرسکیں اگر پوزیشن نفع میں جاتی ہے اور نفع آپ کے اکاونٹ میں جمع ہوجاتا ہے اور اگر آپ کا نقصان صرف آپشن کی ویلو کے برابر ہی ہوتا ہے - دوسرے الفاظ میں کم کسی بھی پرائس موو سے کما سکتے ہیں حتی کہ ایک مختصر سی موو بھی اس کا سسب ہوسکتی ہے

انسٹا فاریکس بونسسز

انسٹا فاریکس بونس پروگرام انسٹا فاریکس صارفین کے لئے بونسسز کی ایک بڑی پیشکش ہے جو کہ صارفین کو یہ موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ فاریکس میں تجارت کرتے ہوئے شاندار بونس حاصل کرسکیں - ہرتاجر چاھیے وہ فاریکس تجارت میں کوئی نیاء آنے والا ہو یا انسٹا فاریکس کلب کا ممبر ہو لازمی طور پر اپنی ضرورت کے مطابق بونس حاصل کرسکتا ہے

کیا آپ پہلے سے تاجر بننے کا فیصلہ کرچُکے ہیں ؟ انسٹا فاریکس میں اندراج کروائیں

We invite you to start trading with No Deposit Bonus